روس میں وقت
روس میں نو منطقات وقت ہیں۔
فہرست منطقات
نام منطقۂ وقت | دن کے اوقات اور مختصر نام | یو ٹی سی آفسیٹ | احاطہ علاقہ | |
---|---|---|---|---|
کیلنن گراڈ وقت | USZ1 | UTC+03 | کیلنن گراڈ اوبلاست (یورپ میں واقع) | |
ماسکو وقت | MSK | UTC+04 | زیادہ تر یورپی روس | |
یاکاٹرنبرگ وقت | YEKST | UTC+06 | باشکورتوستان، چیلیابنسک اوبلاست، خانتی-مانسی خود مختار آکرگ، کورگان اوبلاست، اورنبورگ اوبلاست، پیرم کرائی، سوردلوسک اوبلاست (جزوی طور پر یورپ میں)، تیومین اوبلاست اور یمالیا | |
اومسک وقت | OMSST | UTC+07 | التائی کرائی، التائی جمہوریہ، نوووسیبرسک اوبلاست، کمروو اوبلاست، اومسک وقت اور تومسک اوبلاست | |
کریسنویارسک وقت | KRAST | UTC+08 | خاکاسیا، کراسنویارسک کرائی اور تووا | |
ارکتسک وقت | IRKST | UTC+09 | ارکتسک اوبلاست اور بوریاتیا | |
یاکتسک وقت | YAKST | UTC+10 | آمور اوبلاست، مغربی سخا جمہوریہ اور زابایکالسکی کرائی | |
ولادیوستوک وقت | VLAST | UTC+11 | یہودی خودمختار اوبلاست، خابارووسک کرائی، پریمورسکی کرائی، مرکزی سخا جمہوریہ اور سخالن اوبلاست | |
مگادان وقت | MAGST | UTC+12 | مگادان اوبلاست، مشرقی سخا جمہوریہ، چوکوتکا اور کامچاٹکا کرائی |
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.