سعید خان رنگیلا

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور کامیڈین۔ اصل نام سعید خان۔

ابتدائی حالات

پارا چنار کرم ایجینسی میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا۔ روزی کمانے کے لیے وہ فلموں کے بورڈ بھی پینٹ کرتے رہے۔ پھر اسٹیج ڈراموں میں آنے لگے۔

دور عروج

1960کی دہائی کے آغاز میں انہوں نے فلموں میں کام شروع کیا۔ ہدایتکار ایم جے رانا کی فلم جٹی ان کی پہلی فلم تھی۔ ان کی ابتدائی فلموں میں ’ گلبدن‘ اور ’ گہرا داغ‘ شامل ہیں۔

رنگیلا نے 1969میں ہدایتکار کے طور پر کامیاب فلمیں بنائیں جن میں دیا اور طوفان، رنگیلا، کبڑا عاشق، صبح کا تارا اور دو رنگیلے جیسی فلمیں ہیں۔ انہوں نے گلوکار کے طور پر بھی یادگار گانے گائے۔ ان کی فلموں میں میری زندگی ہے نغمہ اور پردے میں رہنے دو بھی شامل ہیں۔

رنگیلا کی فلمیں "
" سنفلم نامکردارہدایت کارساتھی اداکار
1957ءجٹیمزاحیہایم جے رانا
1957ءداتامزاحیہ-
1957ءنوراںمزاحیہ-
1963ءچوڑیاںمزاحیہ-
1963ءموج میلہمزاحیہ-
1964ءگہرا داغمزاحیہ-
1964ءہتھ جوڑیمزاحیہ-
1965ءجی دارمزاحیہایم جے رانا
1966ءبھریا میلہمزاحیہ-
1966ءیاراں نال بہارامزاحیہ-
1967ءیار مارمزاحیہ-
1967ءدل دا جانیمزاحیہ-
1968ءسنگدلمزاحیہ-
1968ءلال بجھکڑمزاحیہ-
1968ءپگڑی سنبھال جٹامزاحیہ-
1968ءباؤ جیمزاحیہ-
1968ءبابل دا ویڑہمزاحیہ-
1968ءدوسری شادیمزاحیہ-
1968ءبدلہمزاحیہ-
1969ءشیراں دی جوڑیمزاحیہ-
1969ءلچھمیمزاحیہ-
1970ءآنسو بن گئے موتیمزاحیہ-
1970ءماں پترمزاحیہ-
1970ءہیر رانجھامزاحیہ-
1971ءدوستیمزاحیہ-
1972ءبشیرامزاحیہ-
1972ءپردیسمزاحیہ-
1972ءٹھاہمزاحیہ-
0پردہ نہ اٹھاؤہیرواقبال اختر
0بات پہنچی تیری جوانی تکہیروشیون رضوی
0منجھی کتھے ڈھاوںہیرو
0سچا جھوٹاہیروظفر شباب
0ایماندارہیروایس ٹی زیدی
0ساجن رنگیلاہیروطار ق عزیز
نہ چھڑا سکوگے دامنہیرونذر شباب
حسینہ مان جائے گیہیرونذر الاسلام
لاڈلہ پترہیروایوب ملک
احساسسائیڈ ہیرونذر الاسلام
زرق خانسائیڈ ہیرو
1974آؤ پیار کریںسائیڈ ہیرو
جادوسائیڈ ہیرو
رانوسائیڈ ہیرو
بلا چیمپیئنسائیڈ ہیرو
دو تصویریںسائیڈ ہیرو
ہسدے آؤ ہسدے جاؤسائیڈ ہیرو
گناہ گارسائیڈ ہیرو
پیار کدے نئیں مرداسائیڈ ہیرو
دو بدنسائیڈ ہیرو
دیا اور طوفانہدایت کاررنگیلا
دل اور دنیاہدایت کاررنگیلاحبیب، نغمہ
رنگیلاہدایت کاررنگیلاعقیل، سلمی ممتاز، نشو
1981امانتہدایت کاررنگیلا
محبت تیرے حوالےہدایت کاررنگیلانجیب، دیبا، ناظم، عقیل، منور ظریف
1972دو رنگیلےہدایت کاررنگیلاآسیہ
کبڑا عاشقہدایت کاررنگیلاشاہد
صبح کا تاراہدایت کاررنگیلا
گنوارہدایت کاررنگیلا
1977بے گناہہدایت کاررنگیلا
1978اک دوہٹی لاڑےہدایت کاررنگیلا
جہیزہدایت کاررنگیلا
1983سونا چاندیہدایت کاررنگیلاسنگیتا، ننھا، رانی، علی اعجاز
نمک حلالہدایت کاررنگیلاننھا، علی اعجاز
کاکا جیہدایت کاررنگیلاننھا، علی اعجاز، نازلی
صاحب بہادرہدایت کاررنگیلاننھا، علی اعجاز
قلیہدایت کاررنگیلاننھا، علی اعجاز
1987چنبیلیہدایت کاررنگیلا
1994خوبصورت شیطانہدایت کارسلمان(بیٹا)سلمان(بیٹا)
1979عورت راجہدایت کاررنگیلا


آخری ایام

24 مئی 2005ء کو 68 برس کی عمر میں گردے کی تکلیف کی وجہ سے لاہور میں انتقال ہوا۔ ان کے سوگواران میں 3 بیویاں اور 14 بچے شامل ہیں ۔

مزید پڑھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.