رومان رئیس

رومان رئیس ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔[1]

رومان رئیس
Rumman Raees
ذاتی معلومات
مکمل نام رومان رئیس خان
پیدائش 18 اکتوبر 1991ء

کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی بائیں بازو فاسٹ میڈیم
حیثیت فاسٹ باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 214) 14 جون 2017  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 (کیپ 72) 27 ستمبر 2016  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی20 2 اپریل 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سالٹیم
2016–تاحال اسلام آباد یونائیٹڈ
2010–تاحال کراچی بلیوز
ماخذ: Cricinfo، 4 جون 2017

حوالہ جات

  1. "Rumman Raees"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.