خانہ جنگی (پنجابی فلم)
خانہ جنگی (انگریزی: Khana Jungi) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم کی مقروہ تاریخ 25 اگست، 1979ء كو ایورنیو سٹوڈیو میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر تاریخی دور ڈراما اور سوانحی فلم فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز ایم اکرم تھے۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، ممتاز، طالش، ادیب تھے۔ اس فلم میں سلطان راھی میں ڈبل رول کا کردار ادا کیا۔
خانہ جنگی | |
---|---|
انگریزی | Civil war |
ہدایت کار |
ایم اکرم ایم اسلم خالد پرویز |
پروڈیوسر | ایم اکرم |
تحریر | حزیں قادری |
ماخوذ از | اینٹی برطانوی راج کا سچا واقعہ |
ستارے |
|
راوی | چوہدری انوار احمد |
موسیقی | نذیر علی |
سنیماگرافی |
ابراہیم باجوہ فرح ملک |
ایڈیٹر | ایم مصدق، ہمایوں |
پروڈکشن کمپنی |
ایورنیو سٹوڈیو شباب سٹوڈیو |
تقسیم کار | پرویز پروڈکشنز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 2:29:50 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 11 ملین (US$100,000) |
باکس آفس | روپیہ 18 کروڑ (US$1.7 ملین) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.