جھاٹلہ
جھاٹلہ (انگریزی: Jhatla) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل تلہ گنگ سے 12 کلومیٹرسرگودھاروڈ پر واقع ہے۔میجر ملک منور خان اعوان 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو کا تعلق جھاٹلہ سے ہے انہیں ستارہ جرأت اور شاہ راجوڑی کا خطاب ملا تھا۔[1]
جھاٹلہ Jhatla | |
---|---|
گاؤںاور یونی کونسل | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر جھاٹلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jhatla"۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.