شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ
جامع مسجد ٹھٹھہ (جسے شاہجہانی مسجد اوربادشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے) ضلع ٹھٹھہ، سندھ، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔
| |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
سرکاری نام | references |
محل وقوع | references، سندھreferences، پاکستانreferences |
متناسقات | 24°44′50″N 67°55′40″E |
رقبہ | references |
شامل | references |
معیار | references |
شامل فہرست | (نامعلوم اجلاس) |
ویب سائٹ | references |
![]() ![]() Location of شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ | |
تاریخ
اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 93 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے ۔
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.