فلک بوس عمارت

مندرجہ ذیل فہرست دنیا کی بلند ترین عمارات کی ہے جسے ایمپورس نے مرتب کیا ہے ۔[1]

درجہنامشہرملکبلندیمنزلیںسن تعمیر
1برج خلیفہدبئی متحدہ عرب امارات818 میٹر1622010ء
2تائی پے 101تائی پے تائیوان509 میٹر1012004ء
3شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹرشنگھائی چین492 میٹر1012008ء
4پیٹروناس ٹوئن ٹاورکوالالمپور ملائیشیا452 میٹر881998ء
5نانجنگ گرین لینڈ فنانشل سینٹرنانجنگ چین450 میٹر662010ء
6سیئرز ٹاورشکاگو ریاستہائے متحدہ442 میٹر1081974ء
7گوانگچو ویسٹ ٹاورگوانگچو چین438 میٹر1032010ء
8جن ماؤ ٹاورشنگھائی چین421 میٹر881998ء
9ٹو انٹرنیشنل فنانس سینٹرہانگ کانگ چین415 میٹر882003ء
10ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل ٹاورشکاگو ریاستہائے متحدہ415 میٹر962009ء

حوالہ جات

  1. ایمپورس ڈاٹ کام دنیا کی بلند ترین عمارات کی فہرست
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.