ببو برال

ببو برال پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار تھے انہوں نے بے شمار مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں کام کیا۔

ببو برال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964  
گکھڑ منڈی  
وفات 16 اپریل 2011 (4647 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار  

فنی سفر

ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982ء میں گوجرانوالہ سے کیا اور متعدد ڈراموں میں کام کیا۔

انتقال

ببو برال مورخہ 15 اپریل 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو طویل علالت کے بعد 47 برس کی عمر میں لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ کینسر، ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے۔[1]

حوالہ جات

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.