ساجن عباس
ساجن عباس پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں۔ ساجن عباس سٹیج کے نامور مزاحیہ اداکار سخاوت ناز کے بھائی ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.