سخاوت ناز
سخاوت ناز ایک پاکستانی اداکار ہیں۔ انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ انہوں نے مزاحیہ اداکار سہیل احمد، ناصر چنیوٹی، طارق ٹیڈی، نسیم ویکی، امانت چن، نواز انجم اور اکرم اداس کے ساتھ کام کیا ہے۔ آج کل وہ زیادہ تر سٹیج ڈراموں پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ وہ مشہور فلمی گانوں کی پیروڈی کرنے کے حوالے سے بھی مشہور ہیں۔ وہ پاکستانی سٹیج ڈراموں کے نامور اداکار ساجن عباس کے بھائی ہیں۔
سخاوت ناز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | فیصل آباد |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحہ | |
سٹیج ڈرامے
- دربار لگاؤ: حصہ اول
- ابھی تو میں جوان ہوں
- ہاٹ پاٹ
- مست ادائیں
- پائل باجے چھن چھن چھن
- تیرے پیار میں جانی
- کریزی فور
- باجے والوں کی بارات: حصہ دوم
- ہائی سپیڈ
- عشق ہے سانوں ساتھیا
- کالی چادر: حصہ دوم
- بادشاہ او بادشاہ
- اٹ کھڑکا
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.