مستانہ

مستانہ پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں جو پاکستان کے سٹیج کے پرانے ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2000 سے زیادہ تھیٹر ڈراموں میں لاہور میں کام کیا۔ اُن کا 11 اپریل 2011ء کو بہاولپور میں انتقال ہو گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.