امان اللہ
امان اللہ پاکستانی سٹیج کے ایک مشہور و معروف مزاحیہ اداکار ہیں جو سٹیج کے سب سے پرانے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ خبرناک میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں اور آج کل مذاق رات میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
امان اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1950 (عمر 68–69 سال) لاہور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.