ایم 7 موٹروے (پاکستان)

ایم 7 موٹروے ایک موٹر وے جو 270 کلو میٹر (میل 170) طویل ہے، یہ منصوبہ چار رویہ موٹروے کا ہے جو ڈیرہ غازی خان کو رتودیرو سے جوڑے گی۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "NHA to build new motorways, expressways"۔ The Nation۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2014۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.