ایم 4 موٹروے (پاکستان)

موٹروے ایم 4، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے، جو فیصل آباد سے ملتان تک233 کلومیٹر طویل ہوگی۔ 16 مارچ، 2015ء کو اس کے پہلے حصہ کا آغاز کر دیا گیا، جو فیصل آباد کے شمال میں واقع فیصل آباد انٹرچینج سے شروع ہو کر گوجرہ تک جاتا ہے۔

ایم-4
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال این ایچ اے، حکومت پاکستان
لمبائی: 233 کلومیٹر (145 میل)
دور: 19 اگست 2009 – تا حال
بڑے جنکشن
شمال سرا: فیصل آباد
  N5
جنوب سرا: ملتان
مقام
بڑے شہر: گوجرہ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شور کوٹ، خانیوال
شاہراتی نظام

پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

موٹروے ایم 2 کے برخلاف یہ صرف 4 لین پر مشتمل ہے۔

انٹرچینج

ایم 4 موٹروے
جنوب کی سمت راستے رابطہ/جنکشن شمال کی سمت راستے
گوجرہ سمندری اور این-5 سے 1 جھنگ تا
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور این-5 سے 2 ؟؟
خانیوال این-5 سے 3 این5 اور ملتان تک
ملتان این5 ایل کیو ایم روڈ سے 4 ؟؟
تائی پور سے 5 ملتان تک
وہاڑی سے 6 ملتان تک
بہاولپور اور لودہراں این-5 اسماعیل شاہ والا سے 7 این 5 اور ملتان تک

تصاویر

حوالہ جات

    مزید دیکھیے

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.