اگستیا پہاڑ

اگستیا پہاڑ جنوبی ہند کی ایک پہاڑی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 1,868 میٹر (6,129 فیٹ) ہے۔ یہ کیرلا اور تمل ناڈو کی سرحد پر؛ نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ میں واقع ہے۔[1] یہ اگستیا پہاڑ تحفّظ شدہ علاقے کا حصہ ہے۔ دریائے تامراپرنی اس پہاڑ کے مشرقی حصے سے شروع ہو کر تمل ناڈو کے ترونلویلی ضلع پر محیط ہے۔

اگستیا پہاڑ
അഗസ്ത്യമല
அகத்திய மலை
اگستیا پہاڑ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی 1,868 میٹر (6,129 فٹ)
امتیاز 1,497 میٹر (4,911 فٹ)
اسما
ترجمہ اگستیا پہاڑ (ملیالم / تمل)
جغرافیہ
اگستیا پہاڑ
سلسلہ کوہ مغربی گھاٹ

حوالہ جات

  1. Agasthyamalai Google Maps https://goo.gl/maps/wYZ9YtRskUp

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.