انوشکا شرما
انوشکا شرما (پیدائش 1 مئی 1988) ایک بھارتی فلم اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہے۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہے۔ انوشکا کو کئی فلمی اعزازات مل چکے ہیں، بشمول ایک عدد فلم فیئر اعزاز کے، فلم فیئر اعزازا کے لیے انوشکا سات بار نامزد ہوئی جو چکی ہے۔ انوشکا کی پیدائش ایودھیا میں ہوئی، لیکن اب وہ بنگلور میں رہتی ہے۔ انوشکا نے 2007ء میں فیشن ڈیزائنر وینڈیل روڈریکس کے لیے اپنی پہلی ماڈلنگ کی تھی اور بعد میں مستقل طور پر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنانے کے لیے ممبئی منتقل ہو گئی۔
انوشکا شرما | |
---|---|
(ہندی میں: अनुष्का शर्मा)،(انگریزی میں: Anushka Sharma) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1988 (31 سال)[1] ایودھیا |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
شوہر | وراٹ کوہلی [2] |
والد | اجے کمار شرما |
والدہ | ایشما شرما |
بہن/بھائی | کارنش شرما |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ انا چنائے |
پیشہ | فلم اداکارہ ، فیشن ماڈل ، فلم ساز |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
اسٹار ڈسٹ اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری – رومانوی اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012 ) (2013) ایفا اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012 ) (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:جب تک ہے جاں، 2012 ) (2013) اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (برائے:بینڈ باجا بارات ) (2011) ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:بینڈ باجا بارات ) (2011) ایفا اعزاز برائے مشہور جوڑی (2011) اپسرا اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ (برائے:رب نے بنا دی جوڑی ) (2010) زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ | |
IMDB پر صفحات | |
فلمیں
![]() |
یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | عنوان | کردار | ہدایت کار | یادہانی |
---|---|---|---|---|
2008 | رب نے بنا دی جوڑی | تانی شانی | ادتیے چوپڑا | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2010 | بدمعاش کمپنی | بلبل سنگھ | پرمیت سیٹھی | |
2010 | بینڈ باجا بارات | شروتی کاکڑ | مانیش شرما | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2011 | پٹیالا ہاؤس | سمرن | Nikhil Advani | |
2011 | لیڈیز وسس ریکی بھائی | اسہکا ڈیسائی | Maneesh Sharma | |
2012 | حب تک ہے جان | اکیرا رائے | یش چوپڑا | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ |
2013 | مٹرو کی بجلی کا منڈولا | بجلی منڈولا | وشال بھردواج | |
2014 | پی کے | جگت "جاگو" جانینی | راجکمار ہیرانی | |
2015 | این ایچ10 | میرا | نودیپ سنگھ | پروڈوسر بھی خود تھی نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2015 | ممبئی ویلوٹ | روزی نورونا | انوراگ کشیپ | |
2015 | دل دھڑکنے دو | فرح علی | زویا اختر | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ |
2016 | سلطان | عارفہ حسین | علی عباس ظفر | |
2016 | اے دل ہے مشکل | علیزہ خان | کرن جوہر | نامزدگی—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
2017 | Phillauri | شاشی | انشئی لعل | Also producer and playback singer for song "Naughty Billo"[3][4] |
2017 | Jab Harry Met Sejal | سیجال زیوری | امتیاز علی | |
2018 | پری | رخسانہ | پروست رائے | پروڈیوس بھی کی |
2018 | سنجو | ونی دیاز | راجکمار ہیرانی | |
2018 | سوئی دھاگہ | ممتا | شرت کتاریہ | |
2018 | زیرو ![]() |
آصفہ یوسف زئی بھنڈر | انند ایل رائے | انوشکا نے اس فلم ایک سائنس دان کردار ادا کیا ہے۔ وہ پیروں سے معذور ہے اور ایک بونے شخص سے عشق کرلیتی ہے۔ |
مزید دیکھیے
- بھارتی فلمی اداکارا ؤں کی فہرست
- بھارتی سنیما
مزید پڑھیے
- Srivastava, Samar (24 دسمبر 2015)۔ "Anushka Sharma: Hitting her stride"۔ Forbes۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
حوالہ جات
- اجازت نامہ: CC0
- https://twitter.com/AnushkaSharma/status/940240178559508481
- "Phillauri song Naughty Billo: Anushka Sharma raps in Diljit Dosanjh song"۔ The indian Express۔ 4 مارچ 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2017۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.