کرن جوہر

کرن جوہر ایک بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائیٹر اور ٹی وی میزبان ہے۔ کرن جوہر 25 مئی 1972ء کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوا۔ اس کی پروڈکشن کمپنی کا نام دھرما پروڈکشنز ہے اور بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا اس کے سر ہے۔

کرن جوہر
करण जौहर
(انگریزی میں: Karan Johar) 
کرن جوہر
کرن جوہر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کرن دھرم کاما جوہر
پیدائش 25 مئی 1972ء
ممبئی  
شہریت بھارت  
والدین یش جوہر
ہیرو یش جوہر
والد یش جوہر  
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.