ہیرو یش جوہر

ہیرو یش جوہر بھارتی ہدایتکار اور پیشکار یش جوہر کی زوجہ اور کرن جوہر کی والدہ ہیں- انہوں نے اپنے شوہر کی وفات کے بعد خاندانی پروڈکشن ہاؤس دھرمہ پروڈکشنز کی سرپرست پیشکار کے طور پر فرائض انجام دینا شروع کیا-

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.