الکا یاگنک
لکا یاگنک ((ہندی: अलका याज्ञिक)، (انگریزی: Alka Yagnik) پیدائش: 20 مارچ 1966ء)) [2] کولکتہ، مغربی بنگال، بھارت کی ایک مشہور ترین پس پردہ گلوکارہ ہے۔
الکا یاگنک | |
---|---|
(ہندی میں: अलका याज्ञनिक)،(انگریزی میں: Alka Yagnik) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1966 (53 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ ، گلو کارہ ، نغمہ ساز ، فلم اداکارہ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
زند گی
الکا 20مارچ 1966ء کو کولکتہ میں ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہوئی۔ اس کی والدہ شوبھا یاگنک بھی ایک گلوکارہ تھی۔ اس نے 6 سال کی عمر میں ہی کلکتہ ریڈیو کے لیے گانا شروع کر دیا تھا۔ 10 سال کی عمر میں وہ ممبئی منتقل ہو گئے۔ اور وہیں سے وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوئی۔ الکا زیادہ تر بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہے۔ وہ اب اب تک سات مرتبہ فلم فئیر اعزاز برائے پس پردہ گلوکارہ جیت چکی ہے۔ وہ اب تک تقریباً 700 فلموں کے لیے گیت گا چکی ہے۔[3]
مزید دیکھیے
![]() |
ویکی کومنز پر الکا یاگنک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/302565 — بنام: Alka Yagnik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- Alka Yagnik slams rumours about her divorce . November 10, 2006. MSN.com. Retrieved September 12, 2007
- Alka Yagnik - IMDb
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.