الشباب

الشباب (عربی:حركة الشباب المجاهدين) صومالی اسلامی شدت پسند مسلح گروہ ہے۔ جو 2012ء میں القاعدہ کی جانب سے بنایا گیا۔ یہ اپنے اور ہمسایہ ملکوں میں کئی حملوں میں ملوث رہی ہے۔ اس کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ اس کے جنگجوؤں کی تعداد اندازہ 14000 کے قریب ہے۔

الشباب
الشباب
صومالیہ خانہ جنگی،
al-Qaeda insurgency in Yemen،
یمنی خانہ جنگی، اور دہشت پر جنگ میں شریک

مہر

جنگی پرچم


انتظامیہ پرچم
متحرک 2006–تاحال
نظریات
رہنماہان Ahmad Umar (ابو عبیدہ) (6 ستمبر 2014–تاحال)[1]
Ahmed Godane  (دسمبر 2007–ستمبر 2014)[2]
صدر دفتر کیسمایو (22 اگست 2008–29 ستمبر 2012)
براوہ[3] (29 ستمبر 2012–5 اکتوبر 2014)
کاروائیوں کے علاقے جنوبی صومالیہ
یمن[4]
قوت 7,000–9,000[5]
حصہ القاعدہ
اتحادی جزیرہ نما عرب میں القاعدہ
Foreign Mujahedeen
Allied Democratic Forces
مخالفین

صومالیہ

AMISOM
 کینیا
 یمن
 آسٹریلیا
 ریاستہائے متحدہ

عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[6]
ویب سائٹ سانچہ:ConditionalURL

حوالہ جات

  1. "Somalia Extremist Group Names New Leader"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 6 ستمبر 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015۔
  2. Mohamed Sheikh Nor (ستمبر 2, 2014)۔ "U.S. Targets Al-Shabaab Leader in Somalia in Air Attack"۔ Bloomberg.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. BBC News – Somalia's al-Shabab militants in 'deadly feud'. Bbc.co.uk (2013-06-20). Retrieved on 2013-10-29.
  4. Muaad Al-Maqtari (مارچ 22, 2012)۔ "Conflicting reports on Al-Shabab fighters entering Yemen"۔ yementimes.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 20, 2014۔
  5. "Jihadist groups across globe vying for terror spotlight"۔ 10 جولائی 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2015۔
  6. "Suspected Leader of Pro-IS Al-Shabab Faction Reported Killed"۔ Voice of America News۔ 22 نومبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.