2022ء فیفا عالمی کپ

بائیسواں فیفا عالمی کپ، 2022 میں قطر میں منعقد کیا جائے گا۔[1]

2022 فیفا عالمی کپ
كأس العالم لكرة القدم 2022
Qatar 2022
فیفا کا جاری کردہ پیشگی ممکنہ اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملک Qatar
تاریخ 21 نومبر تا 18 دسمبر 2022ء (28 دن)
ٹیمیں 32 (اس تعداد کی امید کی جا رہی ہے) (6 اتحادیوں سے)
میدان 8 یا 12 ( 7بلدات/میونسپلٹیز میں)

بولی

مندرجہ ذیل رائے دہندگی طرز تھی:[2]

2022 فیفا بولی (اکثریت 12 ووٹ)
بولی دہندہ ووٹ
مرحلہ 1 مرحلہ 2 مرحلہ 3 مرحلہ 4
 قطر 11 10 11 14
 ریاستہائے متحدہ 3 5 6 8
 جنوبی کوریا 4 5 5
 جاپان 3 2
 آسٹریلیا 1

میدان

لوسیل دوحہ دوحہ دوحہ
Lusail Iconic Stadium Khalifa International Stadium Sports City Stadium Education City Stadium
گنجائش: 86,250
(منصوبہ شدہ)
گنجائش: 40,000
(وسیع کرنے کا ارادہ 68,030)
گنجائش: 47,560
(منصوبہ شدہ)
گنجائش: 45,350
(منصوبہ شدہ)
الخور بلدیہ شمال
Al-Khor Stadium Al-Shamal Stadium
گنجائش: 45,330
(منصوبہ شدہ)
گنجائش: 45,120
(منصوبہ شدہ)
الوکرہ ام صلال
Al-Wakrah Stadium Umm Salal Stadium
گنجائش: 45,120
(زیر تعمیر)
گنجائش: 45,120
(منصوبہ شدہ)
دوحہ دوحہ الریان دوحہ
Doha Port Stadium Thani bin Jassim Stadium Ahmed bin Ali Stadium Qatar University Stadium
گنجائش: 44,950
(منصوبہ شدہ)
گنجائش: 21,282
(وسیع کرنے کا ارادہ 44,740)
گنجائش: 21,282
(وسیع کرنے کا ارادہ 44,740)
گنجائش: 43,520
(منصوبہ شدہ)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. 2022 FIFA World Cup - Wikipedia
  2. Paul Doyle؛ Steve Busfield (2 دسمبر 2010)۔ "World Cup 2018 and 2022 decision day – live!"۔ The Guardian۔ London۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.