گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب

گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب ماسکو، روس میں واقع ہے جو روسی سائنس اکادمی کا تحقیقی مرکز ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ مشہور مصنف، ناول نگار، شاعر اور صحافی میکسم گورکی کی تحریک پر 17 ستمبر 1933ء میں قائم کیا گیا۔[1] گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب میں اعلیٰ ادبی کورس کرائے جاتے ہیں جنھیں دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب کی عمارت

اس انسٹی ٹیوٹ سے مندرجہ بالا مشہور و معروف شخصیات نے تعلیم حاصل کی ہے:

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.