روسی سائنس اکادمی

سائنس کی روسی اکادمی (روسی: Росси́йская акаде́мия нау́к روس کی قومی اکادمی اور سائنسی تحقیقی مجالس کے جال پر مشتمل ہے جو روسی وفاق بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور جس میں دیگر سائنسی اور معاشرتی اکائیاں جیسا کہ کتب خانے، طبع اکائیاں اور شفا خانے شامل ہیں۔

روسی سائنس اکادمی
ماسکو میں روسی سائنس اکادمی کا صدر دفتر
قیام 1724
صدر [1] Alexander Sergeev
مقام روس
پتہ لینینسکی پروسپیکٹ 14، ماسکو
ویب سائٹ http://www.ras.ru/

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.