کنگنا راناوت
کنگنا راناوت (انگریزی: Kangana Ranaut) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] کنگنا راناوٹ بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اور مالدار ترین اداکارہ شمار کی جاتی ہے۔ فی فلم پر کنگنا رناوٹ تقریباً دس کروڑ تک کا معاوضہ لیتی ہیں۔ سچائی کی وجہ سے کنگنا راناوٹ بالی ووڈ میں اونچا مقام رکھتی ہے۔ کنگنا نے کئی ایک ایوارڈ حاصل کیے ہیں جن میں نیشنل فلم ایواراڈ اور فلم فیئر جیسے ایوارڈ بھی شامل ہیں۔
کنگنا راناوت | |
---|---|
(انگریزی میں: Kangana Ranaut) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1987 (32 سال) اور 20 مارچ 1987 (32 سال) منڈی ضلع [1] |
رہائش | ہماچل پردیش |
شہریت | ![]() |
قد | 68 انچ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
مزید دیکھیے
- بھارتی فلمی اداکارا ؤں کی فہرست
- بھارتی سنیما
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر کنگنا راناوت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- http://zeenews.india.com/entertainment/celebrity-profile/kangna-ranaut.htm
- انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kangana Ranaut"۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.