کرکٹ عالمی کپ 2015 انتظامیہ

کرکٹ عالمی کپ 2015 کی انتظامیہ کا انتخاب آئی سی سی کی ایمپائر کے انتخاب والی کمیٹی نے کیا، نامزد کردہ افراد کے ناموں کی فہرست جو 2 دسمبر 2014 کو ذرائع ابلاغ کو جاری کی گئی۔ ایمپائرز انتخاب کمیٹی نے کل 20 افراد کے ناموں کا اعلان جن میں 5 آسٹریلیا، 5 انگلینڈ، ایشیا سے 5، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ سے دو دو اور ویسٹ انڈیز سے 1 کا انتخاب کیا گیا۔ جبکہ 5 میچ ریفریوں کا بھی انتخاب کیا گیا۔

ایمپائر

ایمپائر ملک پینل میچ ڈبلیو سی میچ (2015 سے پہلے) 2015 ڈبلیو سی
بلی باؤڈن  نیوزی لینڈ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 192 21
علیم ڈار  پاکستان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 165 22 1
Steve Davis  آسٹریلیا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 130 10
کمار دھرما سینا  سری لنکا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 57 5 1
Marais Erasmus  جنوبی افریقا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 56 6 1
Ian Gould  انگلستان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 66 10
Richard Illingworth  انگلستان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 33 0
رچرڈ کیٹلبرو  انگلستان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 48 4
Nigel Llong  انگلستان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 86 5 1
Bruce Oxenford  آسٹریلیا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 63 5
Paul Reiffel  آسٹریلیا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 37 0
راڈ ٹکر  آسٹریلیا آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز 51 6
Johan Cloete  جنوبی افریقا International Panel of Umpires and Referees 47 0
Simon Fry  آسٹریلیا International Panel of Umpires and Referees 17 0
Chris Gaffaney  نیوزی لینڈ International Panel of Umpires and Referees 38 0
Michael Gough  انگلستان International Panel of Umpires and Referees 11 0
Ranmore Martinesz  سری لنکا International Panel of Umpires and Referees 30 0
Ruchira Palliyaguru  سری لنکا International Panel of Umpires and Referees 23 0
S. Ravi  بھارت International Panel of Umpires and Referees 21 0
Joel Wilson  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ International Panel of Umpires and Referees 18 0

مآخذ:[1][2]

ریفری

ریفری ملک میچ ڈبلیو سی میچ (2015 سے پہلے) 2015 ڈبلیو سی
David Boon  آسٹریلیا 59 0
Chris Broad  انگلستان 253 21
Jeff Crowe  نیوزی لینڈ 207 21
Ranjan Madugalle  سری لنکا 288 46
Roshan Mahanama  سری لنکا 207 15

مآخذ:[3][4]

حوالہ جات

  1. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Umpire and referee records"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015۔
  2. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Umpire and referee records"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015۔
  3. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Umpire and referee records"۔ ESPN CricInfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015۔
  4. "Statistics / Statsguru / One-Day Internationals / Umpire and referee records"۔ ESPN CricInfo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.