فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی

یہ پاکستان کی ایک روزہ خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ ایک روزہ بین الاقوامی سے مراد ایک ایسا بین الاقوامی میچ ہوتا ہے جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک روزہ کرکٹ سٹیٹس کی حامل دو خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ خواتین کرکٹ میچ مردوں کے کرکٹ میچ کی طرح ہی منعقد ہوتا ہے اور اس میں امپائرنگ اور پچ کا تھوڑا سا فرق ہوتا ہے۔ .[1]

پاکستان خواتین بمقام سڈنی، 2009 آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20

خواتین ایک روزہ کرکٹ میچ پہلی بار 1973 میں انگلستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔[2] پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ 1997 کوکھیلا۔[3] یہ میچ پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا تھا۔ یہ میچ ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا۔[4] مجموعی طور پر، پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم 101 ایک روزہ میچ کھیل چکی ہے۔ .[5] شازیہ خان 39 ایک روزہ میچوں میں پاکستان ٹیم کی کپتان رہ چکی ہیں جو کسی بھی کھلاڑی کی بطور کپتان میچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔.[6] بتول فاطمہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ 76 میچ کھیل چکی ہیں۔[7]

] 54 اننگز میں 1109 سکور بنا کی سب سے زیادہ سکور بنانے والی کھلاڑی ہیں۔بسمہ معروف [8] جویریہ خان 25.38 کی بلے بازی اوسط کے ساتھ بہترین اوسط والی کھلاڑی ہیں۔[9] نین عابدیپاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سنچری بنانے کا اعزاز رکھتی ہیں۔[10] انہوں نے اس میچ میں اگست 2012 میں آئر لینڈ کے خلاف 101 سکور ناٹ آؤٹ تھا جو کسی بھی پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی کا سب سے زیادہ انفرادی سکور تھا۔[11] جویریہ خان خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والی کھلاڑی بھی ہیں۔ وہ اب تک 23.95 کی اوسط سے 63 وکٹ حاصل کر چکی ہیں۔[12]

آج تک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم میں 68 کھلاڑی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل چکی ہیں۔[13] یہ فہرست ایک روزہ کیپ کے حصول کو مدنظر رکھ کر ترتیب وار درج کی گئی ہے۔

اشارات

عمومی

  • کپتان
  • وکٹ کیپر
  • پہلا – اولین میچ
  • آخری – آخری میچ
  • میچ – میچ کھیلے
  • فتح% – جیت کی اوسط

بلے بازی

  • ‘‘‘اننگز’’’ – تعداد اننگز جس میں بلے بازی کی
  • ‘‘‘ناٹ آؤٹ’’’ – تعداد اننگز جس میں ناٹ آؤٹ رہیں۔
  • ‘‘‘دوڑیں’’’ – کیرئیر میں سکور
  • ‘‘‘زیادہ’’’ – زیادہ سے زیادہ سکور
  • ‘‘‘100’’’ – سنچریاں بنائیں
  • ‘‘‘50’’’ – ففٹیاں بنائیں
  • ‘‘‘اوسط’’’ – بلے بازی اوسط
  • ‘‘‘*’’’ – بلے باز ناٹ آؤٹ رہا

گیند بازی

  • ‘‘‘گیندیں’’’ – کیرئیر میں گیندیں پھینکیں
  • ‘‘‘وکٹ’’’ – کیرئیر میں وکٹیں حاصل کیں
  • ‘‘‘بی بی آئی’’’ – ایک اننگز میں بہترین گیند بازی
  • ‘‘‘اوسط’’’ – گیند بازی اوسط

فیلڈنگ

  • ‘‘‘کیچ’’’ – کیچ پکڑے
  • ‘‘‘سٹمپ’’’ – سٹمپ

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی

پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
عدد نام[13] پہلا آخری میچ اننگز ناٹ آؤٹ سکور ہائی سکور 100 50 بلے بازی اوسط گیندیں وکٹیں بہترین گیند بازی گیند بازی اوسط کیچ سٹمپ حوالہ
بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ
1 بلوچ, کرنکرن بلوچ 1997200440400570610114.251,377222/1337.8160[14]
2 حسین, ملیحہملیحہ حسین 199719978806416008.00264020[15]
3 اسمعیل, نجم النساءنجم النساء اسمعیل 1997199722022001.000[16]
4 جلیل, عائشہ عائشہ جلیل 1997199733055001.664211/1563.0000[17]
5 کوثر, شبانہشبانہ کوثر 19971997330199006.3311411/84150.0000[18]
6 خان, عابدہعابدہ خان 19971997220000000[19]
7 خان, شازیہشازیہ خان 1997200440394391380011.172,076635/3523.9570[20]
8 خان, شرمینشرمین خان 199720002625118748007.791,114203/4245.3000[21]
9 منواللہ, مہرمہر منواللہ 19972001119397001.5012611/25136.0030[22]
10 سہیل, شہنازشہناز سہیل 199719973301510005.0000[23]
11 یوسف, سلطانہسلطانہ یوسف 1997199733164003.007211/4687.0000[24]
12 اشتیاق, نازلینازلی اشتیاق 1997199711000000.002[25]
13 فرزند, عاصمہعاصمہ فرزند 19971998881134600019.1417[26]
14 بٹ, سعدیہ سعدیہ بٹ 19972004242378111005.0624042/2340.2520[27]
15 حسن, شازیہشازیہ حسن 1997199843032001.006000[28]
16 خان, رخسانہرخسانہ خان 1997199754011000.255422/4327.0010[29]
17 نذیر, نازیہنازیہ نذیر 1997200430290342300011.79681143/3533.3530[30]
18 صادق, نازیہنازیہ صادق 199720099807837009.7510[31]
19 شیرازی, دیبادیبا شیرازی 19972000981356005.005611/1255.0000[32]
21 اعتزاز, کرنکرن اعتزاز 199820042211111*0011.005611/1255.0000[33]
22 خان, مہوشمہوش خان 1998200114130136690110.4629441/1048.0012[34]
23 خان, مقدسمقدس خان 1998199832111001.0000[35]
24 افضل, زمردزمرد افضل 2000200423230332340014.4317421/2266.5020[36]
25 گوندل, عظمیعظمی گوندل 2000200417155186001.8089[37]
26 جبیں, خورشیدخورشید جبیں 200020063029911716005.851,364263/228.8850[38]
27 شاہ, ساجدہساجدہ شاہ 2000200960595863520115.982,724517/428.8880[39]
28 فاطمہ, بتولبتول فاطمہ 2001تا حال76621046336008.909011/3361.004943[40]
29 خان, رابعہرابعہ خان 2001200213130162260012.4619853/1322.2090[41]
30 ضیاد, ہدیہدی ضیاد 200120031510542*000.8000[42]
31 رضوی, سبینسبین رضوی 2002200265132000.7518000[43]
32 بٹ, مریممریم بٹ 2003200353253*005.0010[44]
33 بٹ, مریممریم بٹ 20032006121145619*008.0027043/3641.2510[45]
34 لطیف, شبانہشبانہ لطیف 2003200443200*000.0000[46]
35 آغا, مریممریم آغا 2004200433050001.666000[47]
36 انور, مریممریم انور 2004200474331*003.0010[48]
37 ممتاز, عروجعروج ممتاز 2004200938372502570114.341,085365/3324.38130[49]
38 اقبال, اسماویہاسماویہ اقبال 2005present554914427380012.201,797393/1532.30100[50]
39 جلیل, قنیتہقنیتہ جلیل 2005present5348638553019.161,806415/6230.1960[51]
40 جاوید, ثناءثناء جاوید 2005200820190275320014.476042[52]
41 خان, ارمانارمان خان 200520091212111443*0010.3682[53]
42 میر, ثناءثناء میر 2005تا حال59557691490014.392,018585/3227.93170[54]
43 قدیر, تسکینتسکین قدیر 2005200819191288450016.0000[55]
44 رشید, صباحتصباحت رشید 200520071375104*005.00613123/3033.8330[56]
45 مشتاق, شمائلہشمائلہ مشتاق 2005200633095003.0010[57]
46 مسرور, حمیراحمیرا مسرور 2006200611012120012.0000[58]
47 معروف, بسمہبسمہ معروف 2006تا حال565471،109800523.59748194/723.52110[59]
48 عابدی, نیننین عابدی 2006تا حال48454894101*1721.80140[60]
49 صدیقی, سمیہسمیہ صدیقی 2007تا حال85162001.5031251/1342.4000[61]
50 یوسف, سعدیہسعدیہ یوسف 2008تا حال291491510*003.001,324445/3516.2020[62]
51 اکرم, الماسالماس اکرم 20082009121015419006.0031893/723.5520[63]
52 خان, جویریہجویریہ خان 2008تا حال42395863810425.3852393/2237.22120[64]
53 خان, ناہیدہناہیدہ خان 2009تا حال161219023008.3610[65]
54 خان, ثانیہثانیہ خان 20092010871166002.6624021/23102.5020[66]
55 نذیر, نائلہنائلہ نذیر 20092009332166*0016.009622/4843.0020[67]
56 فیض, سخنسخن فیض 200920092201710008.5010[68]
57 اقبال, مرینہمرینہ اقبال 2009تا حال20163152310011.6930672/1223.7160[69]
58 ڈار, نداندا ڈار 2010تا حال29251356870314.8330672/1223.7160[70]
59 ناز, کنولکنول ناز 2010201032117130017.0012043/1820.5000[71]
60 قریشی, شمائلہشمائلہ قریشی 201020103311515*007.5013842/3327.7500[72]
61 حسن, مریممریم حسن 20102011330148004.6600[73]
62 جنید, معصومہمعصومہ جنید 20112011105332001.5026072/2619.8510[74]
63 امین, سدرہسدرہ امین 2011تا حال7503315006.6010[75]
64 شاہ, رابعہرابعہ شاہ 2011تا حال117056260022[76]
65 امتیاز, کائناتکائنات امتیاز 2011201116010[77]
66 خان, الزبتھالزبتھ خان 20122012118000[78]
67 جاوید, ارمارم جاوید 2013تا حال14222/168.0000[79]
68 رؤف, جویریہجویریہ رؤف 2013تا حال33127160013.503611/2247.0010[80]

ایک روزہ بین الاقوامی کپتان

عدد نام [6] پہلا آخری میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت%
1 خان, شازیہشازیہ خان 1997 2004 39 7 32 0 0 17.94
2 بٹ, سعدیہسعدیہ بٹ 2003 2003 1 1 0 0 0 100.00
3 جاوید, ثناءثناء جاوید 2005 2006 4 0 4 0 0 0.00
4 ممتاز, عروجعروج ممتاز 2006 2009 26 4 21 0 1 16.00
5 میر, ثناءثناء میر 2009 2013 29 14 14 0 1 50.00
6 معروف, بسمہبسمہ معروف 2013 2013 2 2 0 0 0 100.00
Total[81]10128710228.28

حوالہ جات

  1. "خواتین کے ایک روزہ میچ کا طریقہ کار" (PDF)۔ آئی سی سی۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  2. "خواتین ایک روزہ میچ – نتائج کی فہرست"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2009۔
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ/ ایگریگیٹ / مجموعی ریکارڈ/ میچ بلحاظ سال"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  4. "پاکستان خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  5. "ریکارڈ / خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ / ٹیم ریکارڈ/ خلاصہ نتائج"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  6. "ریکارڈ / پاکستان خواتین / خواتین ایک روزہ میچ / کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  7. "ریکارڈز / پاکستان خواتین / خواتین ایک روزہ میچ / زیادہ میچ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  8. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین ایک روزہ بین الاقوامی/ بلے بازی ریکارڈ/ زیادہ سکور"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  9. "ایک روزہ میچوں میں پاکستانی خواتین بلے بازوں کی بلے بازی اوسط"۔ کرکٹ آرکائیو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  10. "آئرلینڈ سہ ملکی خواتین ایک روزہ سیریز، 2012: آئرلینڈ سہ ملکی خواتین ایک روزہ سیریز – پہلا میچ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  11. "ریکارڈز / خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ / بلے بازی ریکارڈ/ ایک اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  12. "خواتین ایک روزہ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں"۔ کرکٹ آرکائیو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  13. "ایک روزہ میچوں میں پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کی بلے بازی اور فیلڈنگ (بالترتیب نام)"۔ کرکٹ آرکائیو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2014۔
  14. "کھلاڑی کا پروفائل: کرن بلوچ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  15. "کھلاڑی کا پروفائل: ملیحہ حسین"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  16. "کھلاڑی کا پروفائل: نجم النساء اسمعیل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  17. "کھلاڑی کا پروفائل: عائشہ جلیل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  18. "کھلاڑی کا پروفائل: شبانہ کوثر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  19. "کھلاڑی کا پروفائل: عابدہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  20. "کھلاڑی کا پروفائل: شازیہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  21. "کھلاڑی کا پروفائل: شرمین خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  22. "کھلاڑی کا پروفائل: مہر منواللہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  23. "کھلاڑی کا پروفائل: شہناز سہیل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  24. "کھلاڑی کا پروفائل: سلطانہ یوسف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  25. "کھلاڑی کا پروفائل: نازلی اشتیاق"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  26. "کھلاڑی کا پروفائل: عاصمہ فرزند"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  27. "کھلاڑی کا پروفائل: سعدیہ بٹ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  28. "کھلاڑی کا پروفائل: شازیہ حسن"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  29. "کھلاڑی کا پروفائل: رخسانہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  30. "کھلاڑی کا پروفائل: نازیہ نذیر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  31. "کھلاڑی کا پروفائل: نازیہ صادق"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  32. "کھلاڑی کا پروفائل: دیبا شیرازی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  33. "کھلاڑی کا پروفائل: کرن اعتزاز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  34. "کھلاڑی کا پروفائل: مہوش خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  35. "کھلاڑی کا پروفائل: مقدس خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  36. "کھلاڑی کا پروفائل: زمرد افضل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  37. "کھلاڑی کا پروفائل: عظمی گوندل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  38. "کھلاڑی کا پروفائل: خورشید جبیں"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  39. "کھلاڑی کا پروفائل: ساجدہ شاہ"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013۔
  40. "کھلاڑی کا پروفائل: بتول فاطمہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  41. "کھلاڑی کا پروفائل: رابعہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  42. "کھلاڑی کا پروفائل: ہدی ضیاد"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  43. "کھلاڑی کا پروفائل: سبین رضوی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  44. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم بٹ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  45. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم بٹ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  46. "کھلاڑی کا پروفائل: شبانہ لطیف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013۔
  47. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم آغا"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  48. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم انور"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  49. "کھلاڑی کا پروفائل: عروج ممتاز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  50. "کھلاڑی کا پروفائل: اسماویہ اقبال"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  51. "کھلاڑی کا پروفائل: قنیتہ جلیل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ومبر 2013۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  52. "کھلاڑی کا پروفائل: ثناء جاوید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  53. "کھلاڑی کا پروفائل: ارمان خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  54. "کھلاڑی کا پروفائل: ثناء میر"۔ ک نفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  55. "کھلاڑی کا پروفائل: تسکین قدیر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  56. "کھلاڑی کا پروفائل: صباحت رشید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  57. "کھلاڑی کا پروفائل: شمائلہ مشتاق"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  58. "کھلاڑی کا پروفائل: حمیرا مسرور"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  59. "کھلاڑی کا پروفائل: بسمہ معروف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  60. "کھلاڑی کا پروفائل: نین عابدی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  61. "کھلاڑی کا پروفائل: سمیہ صدیقی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  62. "کھلاڑی کا پروفائل: سعدیہ یوسف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  63. "کھلاڑی کا پروفائل: الماس اکرم"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  64. "کھلاڑی کا پروفائل: جویریہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  65. "کھلاڑی کا پروفائل: ناہیدہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  66. "کھلاڑی کا پروفائل: ثانیہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  67. "کھلاڑی کا پروفائل: نائلہ نذیر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  68. "کھلاڑی کا پروفائل: سخن فیض"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  69. "کھلاڑی کا پروفائل: مرینہ اقبال"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  70. "کھلاڑی کا پروفائل: ندا ڈار"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  71. "کھلاڑی کا پروفائل: کنول ناز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  72. "کھلاڑی کا پروفائل: شمائلہ قریشی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  73. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم حسن"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  74. "کھلاڑی کا پروفائل: معصومہ جنید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  75. "کھلاڑی کا پروفائل: سدرہ امین"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  76. "کھلاڑی کا پروفائل: رابعہ شاہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  77. "کھلاڑی کا پروفائل: کائنات امتیاز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  78. "کھلاڑی کا پروفائل: الزبتھ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  79. "کھلاڑی کا پروفائل: ارم جاوید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  80. "کھلاڑی کا پروفائل: جویریہ رؤف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2013۔
  81. "ریکارڈ / خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ / ٹیم ریکارڈ/ خلاصہ نتائج"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.