سبک رفتار ایکسپریس

سبک رفتار ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]

سبک رفتار ایکسپریس
Subak Raftar Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز لاہور جنکشن
اسٹاپ 6
اختتام راولپنڈی
فاصلہ 290 کلومیٹر (180 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 101 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
102 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

یہ ٹرین ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 5 گھنٹوں اور 20 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز

حوالہ جات

  1. IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal. Retrieved on 13 January 2014
  2. Pakistan Railways official website, Subak Raftar Express Timings, Retrieved on 13 January 2014
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.