صوبہ ہرات

صوبہ ہرات (Herat Province) (فارسی / پشتو: هرات) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ صوبہ بادغیس، صوبہ غور اور صوبہ فراہ کے ساتھ مل کر یہ افغانستان کا جنوب مغربی علاقہ بناتا ہے۔ اس کا بنیادی شہر اور انتظامی دارالحکومت ہرات ہے۔

ہرات
Herat

هرات
صوبہ
ہرات شہر

افغانستان کا نقشہ

صوبہ ہرات کا نقشہ
ملک  افغانستان
دارالحکومت ہرات
رقبہ
  کل 54,778 کلو میٹر2 (21,150 مربع میل)
آبادی
  کل 1,762,157
  کثافت 32/کلو میٹر2 (83/مربع میل)
منطقۂ وقت UTC+4:30
آیزو 3166 رمز AF-HER
اہم زبانیں فارسی اور پشتو

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.