ہائیڈل برک

ہائیڈل برک جرمنی کے صوبے بادن-وورتمبرک کا پانچواں بڑا شہر ہے- یہ نیکر دریا کے کنارے آباد ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اس کا قلعہ اور یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔

ہائیڈل برک
Heidelberg, with Heidelberg Castle
on the hill and the Old Bridge over river Neckar

قومی نشان
ملک جرمنی
ریاست بادن-وورتمبرگ
انتظامی علاقہ Karlsruhe
اضلاع Stadtkreis1212121
حکومت
  لارڈ میئر Dr. Eckart Würzner (Ind.)
رقبہ
  کل 108.83 کلو میٹر2 (42.02 مربع میل)
بلندی 114 میل (374 فٹ)
آبادی (2014-12-31)[1]
  کل 154,715
  کثافت 1,400/کلو میٹر2 (3,700/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت/مرکزی یورپی گرما وقت(UTC+1/+2)
ڈاک رمز 69115–69126
ڈائلنگ کوڈ 06221
گاڑی کی نمبر پلیٹ HD
ویب سائٹ heidelberg.de

علامہ اقبال نے اسی شہر میں جرمن زبان سیکھی اور ان کی نظم “دریائے نیکر کے کنارے“ اسی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔

  1. "Bevölkerungsentwicklung in den Gemeinden Baden-Württembergs 2014 (Fortgeschriebene amtliche Einwohnerzahlen)" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Statistisches Bundesamt (German زبان میں)۔ 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.