کوٹ بہادر

کوٹ بہادرتحصیل و ضلع راجن پور کا ایک قصبہ ہے۔ یہ راجن پور سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ سابق چیف وہب اور رکن صوبائی اسمبلی سردار نصر اللہ خان دریشک کا آبائی مسکن بھی ہے۔ انڈس شوگر مل بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ اسے یونین کونسل کا بھی درجہ حاصل ہے۔

حوالہ جات


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.