راجن پور

راجن پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کا صدر مقام ہے۔

راجن پور ضلع پنجاب میں
راجن پور
Rajanpur
شہر
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع راجن پور
قدیم شہر کا قیام 1770 کی دہائی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
  گرما (گرمائی وقت) +6 (UTC)
رموز ڈاک 33500
ڈائلنگ کوڈ 604[1]
مخفف RJP
نام آبادی راجن پوری
ویب سائٹ http://www.tmarajanpur.com/

سیلاب

ضلع راجن پور کا بیشتر حصہ ہر سال سیلاب سے متاثر ہوتا ہے یہ سیلاب دریائے سندھ اوررودھ کوہیمیں آتے ہیں بسا اوقات یہ سیلاب شہری علاقوں کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

غیر آبادعلاقہ

راجن پور کا بڑا علاقہ غیر آباد اور ویران ہے اسےپچادھکہا جاتا ہے۔ اس علاقہ میں پانی کی شدید کمی ہے اور رقبے ویران پڑے ہوئے ہیں پانی کی عدم فروانی کے سبب خال خال آبادی ہے اس پانی کا واحد ذریعہ بارش ہے۔ بارشی پانی کو نشیب میں نشیب میں جمع کر کیا جاتا ہے جسےٹوبہکہتے ہیں اس ٹوبے سے انسان اور جانور سبھی پانی پیتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہضلع راجن پور کا مشرقی حصہ سیلاب سے ڈوبتا ہے جبکہ مغربی حصہ قحط کاشکار رہتا ہے۔ بقول شاکر ترجمہ: پانی کی وجہ سے ہم دو مارے گئے۔ تمہیں سیلاب نے ڈبویا ہے مجھے پیاس نے مارا ہے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.