کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن

کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن (انگریزی: Quetta–Taftan Railway Line) جسے مرکزی لائن 4 (Main Line 4) یا مخفف ایم ایل-4 (ML-4) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی چار مرکزی لائنوں میں سے ایک ہے جو کہ پاکستان ریلویز کے زیر انتظام ہے۔ یہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 325 کلومیٹر (202 میل) ہے۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن تک اس پر 23 ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔ اس کے بعد یہ لائن ایران میں داخل ہوتی ہے اور زاہدان کو جاتی ہے۔ [2]

کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
Quetta–Taftan Railway Line
مجموعی جائزہ
دیگر نام مین لائن 4
ایم ایل-4
ٹرانس بلوچیستان ریلوے
ٹرمینل کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
سٹیشن 23
آپریشن
افتتاح 15 نومبر 1905ء (1905ء-11-15)
مالک پاکستان ریلویز
آپریٹر پاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی 523 کلومیٹر (325 میل)
ٹریک گیج 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
آپریٹنگ رفتار 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1]
روٹ نقشہ

کلومیٹر
0
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
11
سر آب ریلوے اسٹیشن
25
سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
to روہڑی-چمن ریلوے لائن
40
والی خان ریلوے اسٹیشن
73
شیخ واصل ریلوے اسٹیشن
123
گلنگر ریلوے اسٹیشن
138
کیشنگی ریلوے اسٹیشن
150
نوشکی ریلوے اسٹیشن
201
احمد وال ریلوے اسٹیشن
368
پڈاگ روڈ ریلوے اسٹیشن
529
دالبدین ریلوے اسٹیشن
645
یاکمچ ریلوے اسٹیشن
گاٹ ریلوے اسٹیشن
آزاد ریلوے اسٹیشن
864
نوک کنڈی ریلوے اسٹیشن
عالم ریگ ریلوے اسٹیشن
توزگھئی ریلوے اسٹیشن
1108
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
 پاکستان
 ایران
سرحد
میرجاوا ریلوے اسٹیشن
خان محمد چاہ ریلوے اسٹیشن
زہدان

اسٹیشن

حوالہ جات

  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (پی‌ڈی‌ایف) (انگریزی زبان میں)۔ Islamabad: PILDAT۔ دسمبر 2015۔ صفحہ 21۔ آئی ایس بی این 978-969-558-589-4۔ مورخہ جنوری 24, 2016 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 18, 2016۔
  2. Pakistan Railways Time & Fare Table 2015 (پی‌ڈی‌ایف) (English and Urdu زبان میں) (اشاعت October 2015۔)۔ Pakistan: National Book Foundation۔ صفحات 94–99۔ مورخہ اگست 18, 2016 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.