کرسٹوفر لی
کرسٹوفر لی (انگریزی: Sir Christopher Frank Carandini Lee) ایک انگریز اداکار ہیں جو 27 مئی 1922ء کو پیدا ہوئے۔ ابتداء میں آپ نے ولن کے کردار نبھائے خاص طور پر کاؤنٹ ڈریکولا کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا لیکن آپ بانی پاکستان محمد علی جناح کی زندگی پر بنائی گئی فلم "جناح" میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے اہم کردار قرار دیتے ہیں۔ [3]
کرسٹوفر لی Sir Christopher Lee | |
---|---|
سی بی ای سی ایس ٹی جے | |
![]() لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Christopher Frank Carandini Lee) |
پیدائش | 27 مئی 1922 بیلگرویا |
وفات | 7 جون 2015 93 سال) | (عمر
وجۂ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | لندن |
شہریت | ![]() |
زوجہ | Birgit Krøncke (شادی. 1961; his death 2015) |
اولاد | 1 |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، گلوکار، مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی [1]، جرمن ، اطالوی ، ہسپانوی ، روسی ، سونسکا ، یونانی زبان |
دور فعالیت | 1946–2015 |
شعبۂ عمل | اداکاری |
کارہائے نمایاں | دی لارڈ آف دی رنگز ، سٹار وارز |
عسکری خدمات | |
وفاداری | فن لینڈ ، مملکت متحدہ |
شاخ | شاہی فضائیہ |
عہدہ | فلائیٹ پائلٹ (نومبر 1944–) |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | christopherleeweb |
IMDB پر صفحہ | |
اس کے علاوہ آپ کے مشہور فلموں میں دی وکر مین (1973ء)، دی مین ود دی گولڈن گن (1974ء)، اسٹار وارز سیریز اور دی لارڈ آف دی رنگز فلم ٹرائلوجی شامل ہیں۔ آپ 1948ء سے اب تک 266 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ 2009ء میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو "سر" کے خطاب سے نوازا گیا۔
آپ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے لیے بھی خدمات انجام دیں۔ آپ انگریزی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی اور جرمن زبانیں بخوبی بولتے ہیں جبکہ سویڈش، روسی اور یونانی زبان پر بھی خاصی گرفت رکھتے ہیں۔
حوالہ جات
- http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12213529t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- Hammer Horror star Lee knighted — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015 — ناشر: بی بی سی نیوز
- کرسٹوفر لی اپنے یادگار ترین کردار کے بارے میں بتاتے ہوئے یوٹیوب پریو ٹیوب وڈیو