چھلاری گھاٹ پل
چھلاری گھاٹ پل بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے بہرائچ کے مشرق میں واقع دریا گھاگھرا پر تعمیر ایک پل ہے جو اتر پردیش کے مغرب میں ضلع بہرائچ اور سیتاپور ضلع کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہیں۔[1] اس پل کی لمبائی 3,260 میٹر (10,700 فٹ) ہیں۔ یہ پل اتر پردیش کا سب سے لمبا پل ہے[2] اور بھارت کا دسواں سب سے لمبا دریا پر واقع پل ہے ۔2006 میں سیوپال سنگھ یادو نے اس پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
چھلاری گھاٹ پل | |
---|---|
![]() چهلاری گھاٹ پل کا ایک منظر | |
برائے | ہر طرف روڈ وے اور پیدل چلنے والوں کے راستوں کی 2 لینیں |
پار | دریا گھاگھرا |
مقام | بہرائچ – سیتاپور |
دیکھ بھال | یو۔پی۔ اسٹیٹ پل کارپوریشن لمیٹڈ۔ |
مواد | کنکریٹ اور سٹیل |
کل لمبائی | 3.26 کلومیٹر (10,700 فٹ) |
چوڑائی | 10 میٹر (33 فٹ) |
Clearance below | 265 |
آغاز تعمیر | 2006 |
تعمیر ختم | 2017 |
افتتاح | فروری2017 |
Toll | No (revoked) |
==مزید دیکھے==* بہرائچ* بہرائچ ضلع* سیتاپور ضلع* دریائے گنگا
حوالہ جات
==بیرونی روابط==* http://behraich.nic.in* https://infrastructureindia.gov.in/view-project?p_p_id=viewproject_WAR_Projectportlet&p_p_lifecycle=0&p_p_col_id=column-1&p_p_col_count=1&_viewproject_WAR_Projectportlet_jspPage=/html/viewproject/view.jsp&_viewproject_WAR_Projectportlet_ppp=Government+Infrastructure+Projects+(Traditional+Procurement)&_viewproject_WAR_Projectportlet_projectId=24679* http://documents.worldbank.org/curated/en/819231468041675385/Bridge-on-river-Ghaghara-at-Chahlari-Ghat-on-Sitapur-Bahraich-road* http://www.amarujala.com/uttar-pradesh/sitapur/Sitapur-73922-128* http://www.amarujala.com/uttar-pradesh/bahraich/crime/youth-immersed-in-the-river-at-bathing