پنچاک جایا

پنچاک جایا (Puncak Jaya) (تلفظ [ˈpuntʃaʔ ˈdʒaja]) سلسلہ کوہ سودیرمان (Sudirman Range) کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ پنچاک جایا انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا کے مغربی وسطی پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔

پنچاک جایا
Puncak Jaya
کارستینز مخروط
Carstensz Pyramid
پنچاک جایا چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی 4,884 میٹر (16,024 فٹ)[1]
امتیاز 4,884 میٹر (16,024 فٹ)
درجہ نواں
انفرادیت 5,262 کلومیٹر (17,264,000 فٹ)
فہرست پہاڑ چوٹیوں کی فہرست
ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
ریبو
جغرافیائی متناسق نظام 04°04′44″S 137°9′30″E
جغرافیہ
پنچاک جایا
Puncak Jaya
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ سودیرمان
کوہ پیمائی
پہلی بار 1936 by Colijn, Dozy, and Wissels
1962 by Harrer, Temple, Kippax and Huizenga
آسان تر راستہ چٹان / برفانی چڑھائی

حوالہ جات

  1. The elevation given here was determined by the 1971-73 Australian Universities' Expedition and is supported by the سات چوٹیاں authorities and modern high resolution radar data. An older but still often quoted elevation of 5,030 میٹر (16,503 فٹ) is obsolete.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.