پنجال مستان
پنجال مستان نیشنل پارک آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں سطح سمندر سے 8500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 300 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے اپریل تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔
پنجال مستان Panjal Mastan | |
---|---|
سیاحتی تفریح گاہ | |
ملک |
![]() |
علاقہ | آزاد کشمیر |
ضلع | باغ |
بلندی | 2,800 میل (9,200 فٹ) |
زبانیں | |
• سرکاری | اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
بیرونی روابط
- ہمالیہ وائلڈ لائف فاونڈیشن، اسلام آباد، پاکستان
- کشمیر کے علاقے
- پاکستان کے نیشنل پارک
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.