ٹھری میرواہ

ٹھری میرواہ سندھ پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ ٹھری میرواہ انتظامی اعتبار سے ضلع خیرپور سندھ کی ایک تحصیل ہے۔ضلع خیرپور کے میرواہ تعلقہ اور میرواہ سب ڊويزن کا صدر مقام ہے۔ ٹھری میرواہ ضلع خيرپور کے قديم شہروں میں سے ایک ہے، پاکستان کی تخلیق سے پہلے ٹھری میرواہ کچھ دکانوں کے ساتھ ایک کاروباری مرکز تھا، دن بدن یہ اب مُسلسَل پھیل رہا ہے۔[1]

ٹھری میرواہ
ٹھری میرواہ
ملک  پاکستان
Province سندھ
ضلع خیرپور
بلندی 45 میل (148 فٹ)
آبادی (2014)
  کل 300,000
منطقۂ وقت PST (UTC+5)
کالنگ کوڈ 0243
یونین کونسلوں کی تعداد 10
Number of Villages of Thari Mirwah 3000

آباديات

Thari Mirwah-2016

ٹھری میرواہ خیرپور میں ایک گُنج آبادی والا شہر ہے۔ یہاں بہت بہت سی برادرياں رہائش پزیر ہیں جن میں ملاح، جوگی،بانبھن،شر،انصاری،کبر،ويسر،مانڈن،راجپر،بھٹی،ڈہر،سولنگی،جلبانی،لغاری،شينا(پنجابی)،دشتی،راجپوت هندو، راجڑ، پرہياڑ، گوپانگ وغیرہ شامل ہیں۔

ملحقہ شہر

  1. سیٹھارجہ، تقریبا 30کلومیٹر
  2. نوابشاہ نوابشاهه، تقریبا 109 کلومیٹر
  3. محرابپور، تقریبا 35کلومیٹر
  4. رانی پور، تقریبا 40کلومیٹر
  5. کنب، تقریبا 40کلومیٹر
  6. سوئی گیس شہر، تقریبا 20کلومیٹر
  7. ہنگورجا، تقریبا 35کلومیٹر
  8. دُبی
  9. فريدآباد
  10. مينگهو فقير شر

تعليم

ٹھری میرواہ میں ایک سرکاری بوائز ہائی اسکول، ایک گرلز ہائی اسکول، ایک گورنمنٹ ڈگری کالج، گورنمنٹ مونو ٹیکنیکل کالج ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

(مراجع)

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.