ٹوڈ (ماریو)

ٹوڈ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

سپر ماریو میں ٹوڈ

تاریخ

ٹوڈ ماریو اور لویجی کا دوست ہے۔ اس نے پیچ کو اغواہ ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ دراصل اس کا کام پیچ کی حفاظت کرنا تھا، لیکن یہ اس میں ناکام رہا۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں ٹوڈ کو اہم کردار نہیں دیا گیا ہے۔ سپر ماریو برادرز 2 میں اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں یہ سب سے تیز دوڑنے کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

شکل

ٹوڈ کو بہت چھوٹا اور کمزور لیکن مزاہیہ دکھایا گیا ہے۔ اس کی بڑی ٹوپی بہت یادگار ہے۔ یہ ماریو اور لویجی سے کد میں چھوٹا ہے۔ اس کی جلد گندمی رنگ کی ہے۔ ٹوڈ کی ایک دوست ٹوڈیٹ بھی ہے، جو اس کے نسل کی ہے اور جو اس سے پیار کرتی ہے۔ ٹوڈیٹ کو زنانہ دکھانے کے اس کو گلابی لباس دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط

| ماریو برادرز

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.