باؤزر
باؤزر ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

ماریو برادرز میں باؤزر
تاریخ
باؤزر ماریو اور لویجی کا دشمن ہے۔ اس نے پیچ کو اغوا کر لیا اور اپنے محل میں لے آیا۔ اس نے ہر جگہ اپنی دہشت پھیلانے کے لیے فوجیں تیار کیں، جو ماریو اور لویجی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ باؤزر خد بھی بہت مضبوت ہے اور یہ اپنے منہ سے آگ نکالنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں باؤزر کو اہم دشمن دکھایا گیا ہے۔
شکل
باؤزر کو بہت بدصورت دکھایا گیا ہے۔ اس کے لمبے دانت ہیں اور کئی کھیلوں میں لمبے سینگ بھی ہیں۔ یہ ماریو اور لویجی سے کد میں اونچا ہے۔ اس کی جلد سبزاور گندمی رنگ کی ہے۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.