پیچ

پیچ، چوڑی دار میخ یا چوڑی دار کیل (انگریزی: Screw) دھات سے بنی ہوئی ایک چوڑی دار کیل نما چیز ہوتی ہے جو چیزوں کے آپس میں جوڑنے کا کام آتی ہے۔ اس کا ایک سرا چوڑی دار اور نوکیلا ہوتا ہے۔

ایک پیچ نٹ کے ساتھ
ایک ساختی پیچ ڈھبری اور چیندی کے ساتھ۔
پیچ مختلف شکلوں اور حجم میں ہوتے ہیں اور مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.