ٹرانسوال کالونی

ٹرانسوال کالونی یا ٹرانسوال نوآبادی (انگریزی: Transvaal Colony) براہ راست برطانوی راج کے دوران میں ٹرانسوال علاقے کا نام تھا۔ 1910ء میں تمام ٹرانسوال علاقہ اتحاد جنوبی افریقا کے تحت ٹرانسوال صوبہ بن گیا۔

ٹرانسوال کالونی
Transvaal Colony
Transvaalkolonie (Afrikaans)
برطانوی نوآبادی

1877–1881
1902–1910

 

پرچم Badge
Location of
ٹرانسوال کا مقام، سنہ 1890
دار الحکومت پریٹوریا
زبانیں ولندیزی زبان (تحریری) / افریکانز (کلامی)
انگریزی زبان (دفتری)
تسوانا زبان
زولو زبان
سوتھو زبان
مذہب ڈچ اصلاح، انگلیکانیت
حکومت آئینی بادشاہت
برطانوی شاہی حکمرانوں کی فہرست
 - 1902–1910 ایڈورڈ ہفتم
 - 1910 جارج پنجم
ورنر
 - 1902–1905 Viscount Milner
 - 1905–1910 Earl of Selborne
وزیر اعظم
 - 1907–1910 لوئیس بوتھا
تاریخی دور افریقی کش مکش
 - قیام 12 اپریل 1877
 - پریٹوریا کنونشن 3 اگست 1881
 - Treaty of Vereeniging 31 مئی 1902
 - اتحاد جنوبی افریقا 31 مئی 1910
آبادی
 - 1904[1] تخمینہ 1,268,716 
موجودہ ممالک  جنوبی افریقا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

  1. "Census of the British empire. 1901"۔ Openlibrary.org۔ صفحہ 176۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.