جارج پنجم

جارج پنجم (George V) مکمل نام جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ (George Frederick Ernest Albert) مئی 1910 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان تھا۔ اس کا پیشرو ایڈورڈ ہفتم اور جانشیں ایڈورڈ ہشتم تھا۔

    جارج پنجم
    George V
    تاجپوشی تصویر, 1911
    شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہند
    معیاد عہدہ 6 مئی 1910 – 20 جنوری 1936
    پیشرو ایڈورڈ ہفتم
    جانشین ایڈورڈ ہشتم
    دلی دربار 12 دسمبر 1911
    شریک حیات میری
    نسل ایڈورڈ ہشتم
    جارج ششم
    شہزادی میری
    شہزادہ ہینری
    پرنس جارج
    پرنس جان
    مکمل نام
    جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ
    خاندان خاندان ونڈسر
    والد ایڈورڈ ہفتم
    والدہ الیگزینڈرا
    پیدائش 3 جون 1865(1865-06-03)
    مارلبرو ہاؤس, لندن
    وفات 20 جنوری 1936(1936-10-20) (عمر  70 سال)
    سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ
    تدفین 28 جنوری 1936سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل
    دستخط
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.