وائٹل سائنز (بینڈ)

وائتل سائنز تاریخ پاکستان کا سب سے بڑا اور مشہور پوپ طائفہ ہے۔ جنید جمشید اس طائفے کے لیے گایا کرتے تھے۔ ان کا سب سے مشهور گانا "دل دل پاکستان" ہے۔

وائٹل سائنز
Vital Signs
بائیں سے دائیں: رضوان الحق, روحیل حیات، جنید جمشید اور شہزاد حسن
ذاتی معلومات
تعلق راولپنڈی، پنجاب
اصناف پوپ/راک
سالہائے فعالیت 1986–1998; 2002; 2013
ریکارڈ لیبل ای ایم آئی پاکستان، وی سی آئی ریکارڈز, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک، پیپسی پاکستان انکارپوریٹڈ
متعلقہ کارروائیاں جنون، آواز،کاروان
ارکان
بنیادی
جنید جمشید
روحیل حیات
شہزاد حسن
ماضی کے ارکان
دیگر
نصرت الحسین
سلمان احمد
رضوان الحق
عامر ذکی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.