نظام ڈاکو
نظام ڈاکو (انگریزی: Nizam Daku) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 25 اگست، 1979ء كو ہوئى یہ فلم برطانوی حکومت کا سچہ واقعہ پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار وحید ڈار تھے۔ فلمسازی کی تھی جاوید خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار نذیر علی تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر، رجب علی اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
نظام ڈاکو | |
---|---|
![]() | |
Original title | Nizam Robber |
ہدایت کار |
وحید ڈار عظمت غوری |
پروڈیوسر | جاوید خان |
تحریر | تنویر کاظمی |
ستارے |
|
راوی | خان ٹیپو خان |
موسیقی | نذیر علی |
سنیماگرافی |
ریاض بٹ سلیم بٹ |
ایڈیٹر |
رحمت علی ایم امیتاز |
پروڈکشن کمپنی |
خان پکچرز باری سٹوڈیو |
تقسیم کار | اقبال گروپ |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 152 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 09 ملین (US$84,000) |
باکس آفس | روپیہ 18 کروڑ (US$1.7 ملین) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.