نشانچی

نشانچی (ترکی: Nişancı; عثمانی ترکی زبان: نشانچی) عثمانی دفتر شاہی میں ایک اعلیٰ عہدہ تھا۔ اس کا کام کسی بھی وثیقہ پر شاہی مہر ثبت کرنا ہوتا تھا۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.