میر ہمایوں خان مری
میر ہمایوں خان مری بلوچستان کے 7 اگست 1990ء سے لے کر 17 نومبر 1990ء تک بلوچستان کے قائم مقام وزیر اعلیٰ رہے تھے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.