علاؤ الدین مری

علاؤ الدین مری (پیدائش: 28 فروری 1979) پاکستانی کاروباری شخصیت اور سماجی ورکر ہیں۔ وہ 8 جون 2018 سے 19 اگست 2018 تک پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نگران وزیر اعلیٰ رہے۔

علاؤ الدین مری
وزیر اعلیٰ بلوچستان
(نگران)
مدت منصب
8 جون 2018 – 19 اگست 2018
عبد القدوس بزنجو
جام کمال خان
معلومات شخصیت
پیدائش 28 فروری 1979 (40 سال) 
کوئٹہ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بلوچستان  

وزارت اعلی

2018 میں بلوچستان اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد بلوچستان کی مدت پوری کرنے والی حکومت نے ان کو نگران وزیر اعلیٰ نامزد کیا لیکن اپوزیشن کے اعتراض کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن پاکستان کے سپرد ہو گیا اور پھر 7 جون 2018 کو الیکشن کمیشن نے ان کو نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب کیا۔

مزید دیکھیے

    حوالہ جات

      سیاسی عہدے

      وزیر اعلیٰ بلوچستان

      ماقبل 
      عبد القدوس بزنجو
      نگران
      2018
      مابعد 
      جام کمال خان
      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.