عطاء اللہ مینگل

سردار عطاء اللہ خان مینگل جو عام طور پر عطاء اللہ مینگل کے نام سے معروف ہیں بلوچستان کے علاقے وڈھ سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاست دان و قبائلی رہنما ہیں وہ بلوچستان کے سب سے پہلے وزیراعلیٰ تھے اور یہ منصب 1 مئی 1972ء سے 12 مئی 1973ء سنبھالا۔ وہ مینگل قبیلے کے سربراہ ہیں۔

عطاء اللہ مینگل
 

1st وزیر اعلیٰ بلوچستان
مدت منصب
1 May 1972 – 13 February 1973
Office created
جام غلام قادر خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1929 (عمر 8990 سال) 
تحصیل وڈھ  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
مذہب Sunni Muslim
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  

وہ مشرف دور میں صدارتی امیدوار بھی رہے تھے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.