موبائل آپریٹنگ سسٹم

محمول اشتغالی نظام (انگریزی: mobile operating system) ذکی محمول (انگریزی: smartphone)، لوحی کمپیوٹر (انگریزی: tablet computer)، ذاتی رقمی معاون (pda) اور دوسرے محمولات کو ضابطے میں رکھتا ہے- [2]
جدید محمول اشتغالی نظام ذاتی کمپیوٹر کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ لمسی تظاہرہ اِکائی (انگریزی: touchscreen)، وائی فائی، بلوٹوتھ، عالمی مقامیابی نظام، عکاسہ، کلام شناسی، تسجیل و نوپیداوارِ آواز جیسی خصوصیات بھی رکھتا ہے-

محمول عملیاتی نظام کا عالمی منڈی میں حصہ [1]

تاریخ

1992 سے پہلے تک محمولات میں نظام مدفون یوتا تھا- 1993 میں سب سے پہلا ذکی محمول آئی بی ایم نے ایجاد کیا-

محمول انٹرنیٹ آمدورفت کا حصہ

مئی 2012 کے مطابق محمول انٹرنیٹ آمدورفت میں آئی او ایس کا حصہ 63 فیصد، اینڈروئیڈ 20 فیصد، بلیک بیری 2 فیصد، سمبئین 2 فیصد جبکہ ونڈوز فون نظام تشغیل 1 فیصد ہے- [3]

چند عام محمول اشتغالی نظام

محمولات اشتغالی نظام کا تقابل

خاصیتآئی او ایساینڈروئیڈویب اشتغالی نظامونڈوز موبائلونڈوز فونبلیک بیری اشتغالی نظامسمبئینماے مومیگوباڈا
تجارتی ادارہ ایپلاوپن ہینڈ سٹ الائنس / گوگلپام (ایچ پی)مائیکروسافٹمائیکروسافٹآر آئی ایمسمبئین فاونڈیشننوکیالینکس فاونڈیشنسام سنگ
موجودہ نسخہ 5.1.14.0.42.2.4 (محمول)
3.0.5 (لوحی کمپیوٹر)
6.5.37.57.0.010.15.01.1.22.0
عملیاتی نظام خاندان ڈارونلینکسلینکسونڈوز سی ای 5.2ونڈوز سی ای 7محمول اشتغالی نظاممحمول اشتغالی نظاملینکسلینکسحق ملکیت آر ٹی او ایس یا لینکس
مرکزی عملیتی اکائی ARMARM, MIPS, Power Architecture , x86ARMARMARMARMARMARMARM, x86ARM
پروگرام مستعمل C, سی++, Objective-CC, C++, JavaCMany, C++, .NET, LazarusMany, .NET (Silverlight/XNA)JavaC++C/C++C++C++
سند حق ملکیتمفتوح مصدرمفتوح مصدرحق ملکیتحق ملکیتحق ملکیتایکلپس عوامی سندمفتوح مصدرمفتوح مصدرحق ملکیت
خاصیتآئی او ایساینڈروئیڈویب عملیاتی نظامونڈوز موبائلونڈوز فونبلیک بیری اشتغالی نظامسمبئینماے مومیگوباڈا

عالمی منڈی میں حصہ

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہیاینڈروئیڈآئی او ایسسمبئینبلیک بیری اشتغالی نظامباڈاونڈوز فوندوسرےمجموعہ
2012 سہ ماہی189.935.110.49.73.53.30.4152.3
2011 سہ ماہی483.436.318.312.83.82.40.8157.8
2011 سہ ماہی367.716.317.311.33.91.40.1118.1
2011 سہ ماہی249.9201812.23.32.40.5106.5
2011 سہ ماہی136.718.626.413.83.22.60.3101.6

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.