منہاج العابدین

منہاج العابدین نانو (بنگالی: মিনহাজুল আবেদিন) (پیدائش: 25 ستمبر 1965، چٹاگانگ، مشرقی پاکستان) سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ نور العابدین کے چھوٹے بھائی ہیں۔

منہاج العابدین نانو
(بنگالی: মিনহাজুল আবেদিন)
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں بازو آف بریک
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 27
رنز بنائے 453
بیٹنگ اوسط 18.87
100s/50s -/2
ٹاپ اسکور 68*
گیندیں کرائیں 546
وکٹ 13
بولنگ اوسط 39.30
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ -/- 2/-
ماخذ: ، 13 فروری 2006

بطور کپتان

ماقبل 
غازی اشرف
بنگلہ دیشی کرکٹ کپتان
1990–1993
مابعد 
فرخ احمد
اہم مقابلوں میں منہاج العابدین کی کپتانی کے اعداد و شمار
سال ٹورنامنٹ بمقام نتیجہ
1990 چوتھا ایشیا کپ بھارت تین ممالک میں سے تیسرا درجہ
1992 تیسرا جنوب مشرقی ایشیا کپ سنگاپور چیمپئن
1992 1992-93 سارک چار ملکی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش ٹورنامنٹ منعقد نہ ہو سکا

مزید دیکھیے

نور العابدین

دیگر رشتہ دار

ان کے بڑے بھائی، نور العابدین (نوبل) بھی بنگلہ دیش کے لیے ایک روزہ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.